ٹی ٹی پی کے پاس امریکی اسلحہ ہے کے پی پولیس ان سے نہیں لڑسکتی، عمران خان

لاہور – چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ ٹی ٹی پی کے پاس امریکا کا اسلحہ ہے خیبرپختونخوا پولیس دہشت گردوں سے مقابلہ نہیں کرسکتی، جب تک بیٹھ کر بات نہیں کریں گے دہشت گردی نہیں رکے گی۔ اپنے ویڈیو بیان میں عمران خان نے کہا کہ ملک میں دہشت گردی کے … ٹی ٹی پی کے پاس امریکی اسلحہ ہے کے پی پولیس ان سے نہیں لڑسکتی، عمران خان پڑھنا جاری رکھیں